💼 Jobs
Skills
Negotiable
Riyadh · Posted 1h ago · 1 views
Meet in public places and never pay before you see the item. Expatriates KSA does not handle payments.
Description
📢 سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانی بھائیوں کے لیے بہترین موقع!
اگر آپ سعودی عرب میں رہتے ہیں اور اپنی مہارت بڑھا کر بہتر جاب حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو ہمارے 1 ماہ کے Physical Training Courses میں حصہ لیں
🌟 یہ کورس خاص طور پر اُن افراد کے لیے ہے جن کے پاس ابھی کوئی ہنر نہیں، یا جو اپنی مہارت میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں۔ ہم آپ کو ایک ہنر سکھائیں گے تاکہ آپ اپنے مستقبل کو بہتر بنا سکیں اور آگے بڑھ سکیں۔ باقی کامیابی دینے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہے۔
📚 دستیاب کورسز:
✅ Tally Software
✅ Data Entry
✅ MS Office & Excel
✅ DTE
✅ Air Ticketing
✅ Electrician
✅ Plumber
✅ Gypsum Board
✅ Welder
✅ Safety Officer
📍 یہ آن لائن نہیں بلکہ Physical Classes ہوں گی۔
🕒 کورس کا دورانیہ: 1 ماہ
⏰ روزانہ کلاس: صرف 2 گھنٹے
🌙 دن میں جاب کرنے والوں کے لیے رات کی کلاسز دستیاب ہیں۔
☀️ جبکہ صبح آنے والوں کے لیے صبح کی کلاسز بھی موجود ہیں۔
💰 ہر کورس کی فیس علیحدہ ہوگی، جو یومیہ تقریباً 10 سے 15 سعودی ریال ہوگی۔
اس کورس میں آپ کو صرف اسکلز ہی نہیں سکھائی جائیں گی بلکہ:
✔️ سعودی عرب میں پروفیشنل انداز میں کام کرنے کا طریقہ۔
✔️ کمپنیوں کا ورک سسٹم اور ورک کلچر۔
✔️ جاب انٹرویو میں پوچھے جانے والے اہم سوالات۔
✔️ ان سوالات کے درست اور پروفیشنل جوابات۔
✔️ اعتماد کے ساتھ انٹرویو دینے کی مکمل تیاری۔
🦺 Safety Officer (خصوصی ٹریننگ)
جن حضرات کے پاس Safety Officer کا سرٹیفکیٹ موجود ہے لیکن فیلڈ کا تجربہ نہیں، ان کے لیے یہ بہترین موقع ہے۔
ہم آپ کو پریکٹیکل ٹریننگ کے ذریعے سکھائیں گے:
✔️ Safety Officer کی روزانہ کی ذمہ داریاں۔
✔️ سائٹ پر کام کرنے کا عملی طریقہ۔
✔️ Work Permit، Toolbox Talk، Risk Assessment اور Safety Inspection کی مکمل پریک