🛏️ سرير للإيجار
SAR 305/month, Bed Space In 2bhk Flat, 305 SAR
SAR 305
جدة · نُشر 1d ago · 1 مشاهدة
قابل البائع في مكان عام ولا تدفع أبدًا قبل معاينة السلعة. Expatriates KSA لا يتعامل مع المدفوعات.
Description
ایک فرد کی جگہ خالی ہے، دو کمروں پر مشتمل یہ فلیٹ ہے، جس میں ایک کمرے میں اکیلا شخص رہتا ہے اور دوسرے کمرے میں دو افراد ہیں جنہیں تیسرے فرد کی ضرورت ہے. کرایہ کمرے کا 915 ریال ہے، تین افراد پہ 305 کرایہ ایے گا. کرایہ ماہانہ ادا کیا جاتا ہے. بل چار افراد پہ برابر تقسیم ہوتا ہے، جتنا بھی ا جایے. اےسی، واشنگ مشین موجود ہے، اپ اپنا بسترا لے کر اییں.
رابطہ کے لیے 0553611285
رابطہ کے لیے 0553611285
