होम › नौकरियां › Plumber Ductman Electricion

← वापस जाएं नौकरियां
💼 नौकरियां

Plumber Ductman Electricion

बातचीत से तय होगा
जेद्दाह · डाला गया 2h ago · 1 व्यूज़
पोस्ट करने वाले से संपर्क करें
नामAnonymous
ab806501@gmail.com विक्रेता को मैसेज करें

सार्वजनिक जगहों पर मिलें और सामान देखने से पहले कभी भुगतान न करें। Expatriates KSA भुगतान नहीं संभालता।

Report this ad

Help us keep Expatriates KSA safe. What's wrong with this ad?

Description

📢 فوری جاب ریکوائرمنٹ 📢

🇸🇦 سعودی عرب — جدہ

👷 مطلوبہ افراد

🔹 10 پلمبرز

- تنخواہ: 3,400 سعودی ریال ماہانہ

🔹 10 الیکٹریشنز

- تنخواہ: 3,400 سعودی ریال ماہانہ

🔹 10 ڈکٹ مین

- تنخواہ: 3,500 سعودی ریال ماہانہ

🕒 ڈیوٹی اور سہولیات

- ڈیوٹی: روزانہ 10 گھنٹے
- جمعہ کی چھٹی ہوگی
- کام کا دورانیہ: ایک سال
- کھانا اپنے خرچ پر ہوگا
- رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے مفت ہوگی

📋 کام کی نوعیت

- رینٹل بیس پر فری لانسر کام
- کفالت کی ضرورت نہیں ہوگی

📑 مطلوبہ دستاویزات

1. ابشر پر موجود درست اقامہ
2. پاسپورٹ کی تصویر
3. اپنی ذاتی تصویر
4. توکلنا اقامہ

📲 رابطہ نمبر

050-78-46-2-1-2

جو بھائی کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، وہ اپنی مطلوبہ دستاویزات میرے واٹس ایپ نمبر پر بھیج دیں۔
✓ Link copied to clipboard