होम › नौकरियां › Laoding & Unloading Labor

← वापस जाएं नौकरियां
💼 नौकरियां

Laoding & Unloading Labor

बातचीत से तय होगा
जेद्दाह · डाला गया 2h ago · 1 व्यूज़
पोस्ट करने वाले से संपर्क करें
नामAnonymous
अभी कॉल करें 0546437778 WhatsApp 14.august.77@gmail.com विक्रेता को मैसेज करें

सार्वजनिक जगहों पर मिलें और सामान देखने से पहले कभी भुगतान न करें। Expatriates KSA भुगतान नहीं संभालता।

Report this ad

Help us keep Expatriates KSA safe. What's wrong with this ad?

Description

لوڈنگ اور ان لوڈنگ کے لیے مزدوروں کی ضرورت ہے:
ایسے پاکستانی عام مزدور درکار ہیں جن کے پاس کارآمد (valid)
اقامہ موجود ہو۔
اقامہ ایکسپائرڈ نہ ہو۔
سائق خاص یا عامل منزلی نہ ہو۔
کام کی تفصیلات:
کنٹینرز سے سامان باہر نکالنا، سامان کی پیکنگ کھولنا، نیا سامان پیک کرنا اور کنٹینرز میں سامان لوڈ کرنا۔ ڈیوٹی کا دورانیہ 10 گھنٹے اور معاہدہ 3 ماہ کا ہوگا۔ رہائش، ٹرانسپورٹ اور کام کے دوران ایک وقت کا کھانا فراہم کیا جائے گا۔
ماہانہ تنخواہ 1500 + 300 سعودی ریال ہوگی۔ کام کھلی فضا میں ہوگا۔ ہفتے میں ایک دن کی چھٹی ہوگی۔ عمر 38 سال سے زیادہ نہ ہو، جسمانی طور پر فٹ اور صحت مند ہوں اور کام کے لیے تیار ہوں۔
کام کی جگہ جدہ ہے۔
صرف واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں۔
اپنا نام، اقامہ نمبر، اقامہ کی میعاد ختم ہونے کی تاریخ، نیشنلٹی اور عمر لکھ کر اس نمبر پر واٹس ایپ بھیج دیں: 0546437778
✓ Link copied to clipboard