Homeنوکریاں › KHAJOOR PACKING WORKER FOR MAZRA

← Back to نوکریاں
💼 نوکریاں

KHAJOOR PACKING WORKER FOR MAZRA

Negotiable
مکہ · Posted 2h ago · 1 views
Contact the poster
NameAnonymous
Call now 0507846212 WhatsApp ab806501@gmail.com Message Seller

Meet in public places and never pay before you see the item. Expatriates KSA does not handle payments.

Report this ad

Help us keep Expatriates KSA safe. What's wrong with this ad?

Description

فوری ضرورت

کھجور کے فارم (مزرعہ) کے لیے ورکرز درکار ہیں

📍 لوکیشن: القسیم

💰 تنخواہ: 1600 سعودی ریال
⏰ ڈیوٹی: 10 گھنٹے روزانہ
📅 مدتِ کام: 4 ماہ

کمپنی کی طرف سے سہولیات:

- کھانا مفت
- رہائش مفت
- ٹرانسپورٹ مفت

کام کی نوعیت:

- کھجور توڑنا
- کھجور کی پیکنگ کرنا
- کھجور کے درختوں پر جالی لگانا
- کھجور کو کارٹن میں پیک کرنا

درج ذیل افراد رابطہ کریں:

- جن کا اقامہ ختم ہو چکا ہو
- جن کا اسٹیٹس سائیک خاص ہو
- جن کا اسٹیٹس عامل منزلی ہو
- جن پر بلاغ ہروب لگا ہوا ہو
- یا جن کے پاس اقامہ موجود نہ ہو

صرف سنجیدہ اور کام کرنے کے خواہشمند افراد ہی رابطہ کریں۔
0507846212
✓ Link copied to clipboard