💼 Jobs
Garden Cleaner
Negotiable
Jeddah · Posted 1h ago · 2 views
Meet in public places and never pay before you see the item. Expatriates KSA does not handle payments.
Description
فوری ضرورت برائے گارڈن کلینرز
لوکیشن: جدہ
8 گارڈن کلینرز درکار ہیں
ایسے افراد رابطہ کریں جو گارڈن کی صفائی، گھاس کاٹنے اور باغیچے کی دیکھ بھال (مینٹیننس) کا تجربہ رکھتے ہوں۔
کام امیروں کے قصر (محل) میں ہے۔
ملازمت کی تفصیلات:
تنخواہ: 2000 سعودی ریال ماہانہ
ڈیوٹی: 10 گھنٹے روزانہ
تنخواہ: 45 دن بعد
کھانا: کمپنی کی طرف سے مفت
رہائش: کمپنی کی طرف سے مفت
ٹرانسپورٹ: کمپنی کی طرف سے مفت
کنٹریکٹ: 1 سال
مطلوبہ دستاویزات:
اقامہ کاپی
مقیم پیپر
پاسپورٹ کاپی
4×4 تصویر
All decoment pdf send my number what's app
966580915669
لوکیشن: جدہ
8 گارڈن کلینرز درکار ہیں
ایسے افراد رابطہ کریں جو گارڈن کی صفائی، گھاس کاٹنے اور باغیچے کی دیکھ بھال (مینٹیننس) کا تجربہ رکھتے ہوں۔
کام امیروں کے قصر (محل) میں ہے۔
ملازمت کی تفصیلات:
تنخواہ: 2000 سعودی ریال ماہانہ
ڈیوٹی: 10 گھنٹے روزانہ
تنخواہ: 45 دن بعد
کھانا: کمپنی کی طرف سے مفت
رہائش: کمپنی کی طرف سے مفت
ٹرانسپورٹ: کمپنی کی طرف سے مفت
کنٹریکٹ: 1 سال
مطلوبہ دستاویزات:
اقامہ کاپی
مقیم پیپر
پاسپورٹ کاپی
4×4 تصویر
All decoment pdf send my number what's app
966580915669