💼 وظائف
سی وی رائٹر
Negotiable
جدة · Posted 3h ago · 1 views
Meet in public places and never pay before you see the item. Expatriates KSA does not handle payments.
Description
اب نوکری ملنا ہوگا اور بھی آسان! ایک بہترین اور خوبصورت CV / Resume آپ کی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے۔ میں آپ کے لیے مارکیٹ کے جدید ترین معیار کے مطابق بہترین سی وی ڈیزائن کروں گا جو آپ کی مہارتوں کو درست طریقے سے نمایاں کرے گی۔🌟 ہماری خدمات میں شامل ہے:پروفیشنل سی وی ڈیزائننگ (Professional CV Design)کور لیٹر رائٹنگ (Cover Letter)سی وی اپڈیٹ کرنا (CV Upgradation)ہر فیلڈ کے مطابق منفرد فارمیٹ💡 ہم سے کیوں بنوائیں؟انتہائی مناسب فیستیز ترین سروس (چند گھنٹوں میں تیار)کمپیوٹر اور موبائل دونوں پر کھلنے والا فارمیٹ (PDF)