💼 Jobs
Urgent Need
Negotiable
Makkah · Posted 3h ago · 1 views
Meet in public places and never pay before you see the item. Expatriates KSA does not handle payments.
Description
السلام علیکم بھایوں
مجھے مکہ مکرمہ حرم 🕋میں کاریگر چاہیے تفصیل نیچیے لکھ دیا ہے
الــــیکــٹریشن (کھرباي)
سکاف فولڈینگ (سقالہ)
پلــــــــــــــــــمبر( سباک)
دكت مين Duct man
سیلری! ( 11 ریال گھنٹہ) رہایش کمپنی کا ہے
ڈیوٹی ٹایم! 10 گھنٹے
پہلا سیلری 45 دن بعد اور باقی مہینے پے
شرایط! اقامہ ویلڈ اور البشر والا چاہیے چھوٹا اور سایق یعنی درایور کا اقامہ، ایکسپایر اور فردی اقامہ نه هو
مکہ مکرمہ، جدہ، اور طایف اور قریبی علاقے والے رابطہ کریں یعنی جو اسکتاہے اور انٹرویو لازمی ہے
اپنا ویلڈ اقامہ اور موبایل نمبر سینڈ کریں
جو بندہ اَسکتا ہے وہی رابطہ کریں فضول میں اقامہ مت بیجھے
اپ لوگوں کا بہت بہت شکریہ
اپنا اقامہ اس نمبر پر سینڈ کریں