HomeJobs › TECHNICIAN REQUIRED: Battery Operated Forklift Technician

← Back to Jobs
💼 Jobs

TECHNICIAN REQUIRED: Battery Operated Forklift Technician

Negotiable
Jeddah · Posted 1h ago · 0 views
Contact the poster
NameAnonymous
Call now 0578580610 WhatsApp Message Seller

Meet in public places and never pay before you see the item. Expatriates KSA does not handle payments.

Report this ad

Help us keep Expatriates KSA safe. What's wrong with this ad?

Description

بیٹری سے چلنے والی فورک لفٹ / مین لفٹ / گالف کارٹ کے DC الیکٹریکل ٹیکنیشن

اہلیت:

بیٹری سے چلنے والی (Electric/Battery Operated) فورک لفٹس، مین لفٹس، گالف کارٹس اور اسی نوعیت کی مشینوں کی مرمت کا کم از کم * سے 5 سال کا عملی تجربة
DC الیکٹریکل سسٹمز کی مکمل سمجھ بوجھ۔
فورک لفٹ کے Controllers، Motors، Wiring، Contactors، Battery Systems اور دیگر برقی خرابیوں کی Troubleshooting، Diagnosis اور Repair میں مہارت۔
* جدید Diagnostic Tools استعمال کرنے کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔

*نوٹ:* صرف وہ امیدوار درخواست دیں جنہیں *Battery Operated Equipment* پر عملی کام کرنے کا تجربہ ہو۔ عام آٹو الیکٹریشن، AC الیکٹریشن یا ڈیزل فورک لفٹ مکینک درخواست نہ دیں۔

دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا *CV* اور تجربے کی تفصیلات درج ذیل نمبر پر WhatsApp کریں:
✓ Link copied to clipboard