Home › Jobs › Tax Agent

← Back to Jobs
💼 Jobs

Tax Agent

Negotiable
Makkah · Posted 1d ago · 2 views

Meet in public places and never pay before you see the item. Expatriates KSA does not handle payments.

Report this ad

Help us keep Expatriates KSA safe. What's wrong with this ad?

Description

اے جے انٹرنیشنل بزنس سلوشنز
AJ INTERNATIONAL BUSINESS SOLUTION

اسٹاف درکار ہے

(Staff Required)

اے جے انٹرنیشنل بزنس سلوشن
کو سعودی عرب میں اپنے آفس کے لیے
ایک محنتی، تجربہ کار اور بزنس مینڈ اسٹاف کی ضرورت ہے۔

اہم سرکاری پورٹل پر مکمل کام کا تجربہ رکھنے والے امیدوار ترجیح پائیں گے۔

اہلیت:

✅ سعودی سرکاری پورٹل پر مکمل عبور
✅ متعلقہ کام کا عملی تجربہ
✅ عربی اور انگلش کمپیوٹر ٹائپنگ
✅ قدیم/قراری اور وقت کی پابندی
✅ کام کو بروقت مکمل کرنے کی صلاحیت
✅ تجربہ کار امیدوار کو ترجیح دی جائے گی

جن پورٹلز پر کام کا تجربہ مطلوب ہے:

میسا (MISA)

سی آر (CR) — Commercial Registration

چیمبر آف کامرس

قویٰ (QIWA)

مقیم (Muqeem)

ابشر (Absher)

بلدی (Balady)

دیگر سرکاری ویب پورٹلز


ہمارے ساتھ کام کرنے کے فوائد:

پروفیشنل ماحول

بہترین مواقع

اعتماد اور استحکام

کیریئر میں ترقی


APPLY NOW

دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا سی وی (CV) ہمیں درج ذیل ای میل پر ارسال کریں۔

مقام:
النزہہ، مکہ (سعودی عرب)

WhatsApp: 0552194912
Mobile: 0552194912

AJ INTERNATIONAL BUSINESS SOLUTION
Your Business... Our Commitment

Al Nozha, Makkah (Saudi Arabia)

"آپ کے بزنس اور سرکاری کاموں کی بہتر رہنمائی کے لیے!"
✓ Link copied to clipboard