Home › Jobs › SHUTRING CARPENTER Blok MESSON Steel Fixers

← Back to Jobs
💼 Jobs

SHUTRING CARPENTER Blok MESSON Steel Fixers

Negotiable
Jeddah · Posted 1d ago · 6 views
Contact the poster
NameAnonymous
Call now 0507846212 WhatsApp ab806501@gmail.com Message Seller

Meet in public places and never pay before you see the item. Expatriates KSA does not handle payments.

Report this ad

Help us keep Expatriates KSA safe. What's wrong with this ad?

Description

فوری جاب ریکوائرمنٹ – جدہ 🇸🇦

مطلوبہ کاریگروں کی تعداد:

- 2 شٹرنگ کارپنٹر (Shuttering Carpenter)
- 2 اسٹیل فکسر (Steel Fixer)
- 2 بلاک میسن (Block Mason)

تمام کاریگر اچھے تجربہ کار اور ماہر معلم ہونے چاہئیں۔

تنخواہ3,400 سعودی ریال ماہانہ

ڈیوٹی اور سہولیات:

- دوپہر کا کھانا مفت
- رات کا کھانا مفت
- صبح کا ناشتہ اپنا ہوگا
- رہائش کمپنی کی طرف سے
- ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے
- کام کی مدت: 1 سال
- تنخواہ ایک ماہ اور 10 دن بعد ملے گی
- کمپنی کے اندر کام ہوگا
- انٹرویو کے بعد سلیکشن ہوگی

مطلوبہ نیشنلٹی:
پاکستانی، انڈین، نیپالی اور بنگلہ دیشی۔

ضروری دستاویزات:

- درست اور ویلیڈ اقامہ
- ابشر پر اقامہ ویلیڈ ہونا لازمی ہے۔

لوکیشن: جدہ، سعودی عرب

صرف اچھے تجربہ کار کاریگر اور ماہر معلم حضرات رابطہ کریں۔ کم تجربہ یا غیر ماہر افراد رابطہ نہ کریں۔
✓ Link copied to clipboard