HomeJobs › SHUTRING CARPENTER

← Back to Jobs
💼 Jobs

SHUTRING CARPENTER

Negotiable
Jeddah · Posted 1h ago · 0 views
Contact the poster
NameAnonymous
Call now 0507846212 WhatsApp ab806501@gmail.com Message Seller

Meet in public places and never pay before you see the item. Expatriates KSA does not handle payments.

Report this ad

Help us keep Expatriates KSA safe. What's wrong with this ad?

Description

شٹرنگ کارپینٹرز کی ضرورت — 50 افراد لوکیشن: جدہ، ینبع



💰 اجرت: 14 ریال فی گھنٹہ
3640 selry
⏰ ڈیوٹی: 10 گھنٹے روزانہ
📄 کنٹریکٹ: 4 سال
💵 ادائیگی: ہر 15 دن بعد
❌ کفالت نہیں ہوگی

🍛 کھانا:
✅ دوپہر کا کھانا کمپنی کی طرف سے مفت
❌ صبح اور رات کا کھانا اپنا ہوگا

🪪 اقامہ پروفیشن:
❌ عامل منزلی (House Driver)

❌ عامل تحمیل وتنزیل قابلِ قبول نہیں ہے

قابلِ قبول
👇

✅ عمل نجار
✅ عمل بناء
✅ عمل حداد
✅ عمل إنشاءات
✅ سائق عام
✅ عمل عادی

📑 ضروری ڈاکومنٹس:
✅ ویلڈ اقامہ / ابشر
✅ کم از کم 3 ماہ کی ویلڈ مدت
✅ سفید بیک گراؤنڈ والی تصویر
And must send me Gmail account
Accepted



🔨 شٹرنگ کارپنٹر ہیلپر کی ضرورت

👷 عہدہ: شٹرنگ کارپنٹر ہیلپر
👥 تعداد: 10 ہیلپر
💰 تنخواہ: 2300 ریال ماہانہ
⏱️ ڈیوٹی: 10 گھنٹے روزانہ
📅 کنٹریکٹ: 1 سال

سہولیات:

🍛 دوپہر کا کھانا کمپنی کی طرف سے مفت
☕ ناشتہ اپنا ہوگا
🍽️ رات کا کھانا اپنا ہوگا
🏠 رہائش کمپنی کی طرف سے
🚌 ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے
💵 ہر 15 دن بعد تنخواہ
اقامہ قابلِ قبول
👇

✅ عمل نجار
✅ عمل بناء
✅ عمل حداد
✅ عمل إنشاءات
✅ سائق عام
✅ عمل عادی




📞 رابطہ: 0507846212
✓ Link copied to clipboard