💼 Jobs
Need Experience Pakistani Person For Bakery Items
Negotiable
Jeddah · Posted 2h ago · 0 views
Meet in public places and never pay before you see the item. Expatriates KSA does not handle payments.
Description
جدہ، سعودی عرب – ماہر پاکستانی بیکری، مٹھائی اور اسنیکس شیف درکار
جدہ میں ایک پاکستانی بیکری/اسنیکس شاپ کے لیے فوری طور پر ایک تجربہ کار شیف درکار ہے، جو پاکستانی مٹھائیاں، بیکری آئٹمز اور اسنیکس بنانے میں مکمل مہارت رکھتا ہو۔
کام میں مہارت لازمی ہو:
* رس گلے
* گلاب جامن
* برفی کی تمام اقسام
* جلیبی
* کیک، رسک اور بسکٹس
* بیکری کی دیگر آئٹمز
* دہی بھلے
* گول گپے (پانی پوری)
* فروٹ چاٹ
* چاٹ کی مختلف اقسام
* دیگر پاکستانی مٹھائیاں اور اسنیکس
شرائط:
* متعلقہ فیلڈ میں عملی تجربہ لازمی۔
* صفائی، معیار اور ذائقے کا خاص خیال رکھنے والا ہو۔
* محنتی، ذمہ دار اور دیانت دار ہو۔
* اقامہ کسی بھی پروفیشن کا ہو، کوئی مسئلہ نہیں۔ اصل ترجیح تجربہ کار امیدوار کو دی جائے گی۔
سہولیات:
* مناسب تنخواہ (تجربے کے مطابق)
* رہائش مفت فراہم کی جائے گی۔
* دیگر سہولیات باہمی رضامندی سے طے کی جائیں گی۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا CV، تجربے کی تفصیلات، تصاویر یا ویڈیوز اور رابطہ نمبر واٹس ایپ پر بھیجیں۔