HomeJobs › Electricians

← Back to Jobs
💼 Jobs

Electricians

Negotiable
Riyadh · Posted 2h ago · 0 views
Contact the poster
NameAnonymous
Call now 0592491663 WhatsApp Message Seller

Meet in public places and never pay before you see the item. Expatriates KSA does not handle payments.

Report this ad

Help us keep Expatriates KSA safe. What's wrong with this ad?

Description

الیکٹریشن درکار ہیں – ریاض، سعودی عرب

ریاض میں پراجیکٹس کے لیے ۲۰ پروفیشنل الیکٹریشنز کی ضرورت ہے۔
آزاد کام کرنے والے چاہیے
اقامہ ویلڈ ہونا لازمی ہے۔

تنخواہ اور سہولیات:

* 1900 سعودی ریال تنخواہ
* 200 سعودی ریال فوڈ الاؤنس
* مفت رہائش
* مفت ٹرانسپورٹ

ضروری شرائط:

* امیدوار کو ولاز کے الیکٹریکل ڈرائنگز پڑھنا اور سمجھنا آنا چاہیے۔
* الیکٹریکل وائرنگ اور انسٹالیشن کا مکمل علم ہونا ضروری ہے۔
* ولا پراجیکٹس میں عملی اور پروفیشنل تجربہ لازمی ہے۔
* انتخاب سے پہلے انٹرویو اور عملی ٹیسٹ لیا جائے گا۔
* صرف وہی افراد رابطہ کریں جنہیں الیکٹریکل ڈرائنگ کی مکمل سمجھ ہو اور فیلڈ میں عملی تجربہ رکھتے ہوں۔

انٹرویو:
آج شام 7:00 بجے، ریاض

دلچسپی رکھنے والے امیدوار مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

WhatsApp: +966 59 249 1663
✓ Link copied to clipboard