💼 Jobs
پلمبر
Negotiable
Dammam · Posted 1h ago · 0 views
Meet in public places and never pay before you see the item. Expatriates KSA does not handle payments.
Description
ہمیں ایک پلمبر کی ضرورت ہے جو
irrigation
کا کام جانتا ہو سارا ،جوائنٹ لگا سکتا ہو ڈرائنگ بھی جانتا ہو بٹ ویلڈینگ اور کپلنگ کا کام بھی جانتا ہو -کم از کم تجربہ دو سال کا ہونا چاہیے صرف پاکستانی چاہیے 2800 سیلری روٹی رہائش کمپنی کی ہو گی جو بندہ سیریس ہو وہ ہی رابطہ کرےکام دمام میں ہے