💼 Jobs
فوری ضرورت: 30 بلاک میسن (ریاض) 🚨
Negotiable
Riyadh · Posted 2h ago · 0 views
Meet in public places and never pay before you see the item. Expatriates KSA does not handle payments.
Description
ہمیں (ریاض) پروجیکٹ پر فوری کام شروع کرنے کے لیے 30 تجربہ کار پلستر میسن کی ضرورت ہے۔ جو فوری طور پر افرادی قوت رابطہ کر سکیں۔
💼 ملازمت کی تفصیلات اور مراعات:
تنخواہ: 3,000 سعودی ریال / ماہانہ
ڈیوٹی کے اوقات: 10 گھنٹے روزانہ
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراعات: کمپنی کی طرف سے مفت کھانا، رہائش، اور ٹرانسپورٹ (آمدورفت) فراہم کی جائے گی۔
⚠️ شرائط / ضروریات:
باقاعدہ معتبر/ویلڈ اقامہ ہونا ضروری ہے (لوکل ٹرانسفر یا قانونی دستاویزات)۔
فوری طور پر کام شروع کرنے کے لیے تیار ہونا ضروری ہے۔